Thursday, April 18, 2024

عامر لیاقت کا اپنے پرانے بیوی بچوں سے متعلق تازہ بیان

پاکستان کی معروف شخصیت اور گذشتہ کئی دنوں سے خبروں میں رہنے والے عامر لیاقت حسین اکثر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اکثر متحرک دکھائی دیتے ہیں۔

پرانے لوگ کہتے ہیں جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے ایسا ہی کچھ عامر لیاقت کے ساتھ ہوا جنہوں نے پورے پاکستان میں صرف اپنی شہرت کے لیے معصوم بچیوں کو استعمال کیا۔ان کا بیان تھا کہ میں معصوم بچوں سے اس لئے شادی کرتا ہوں تاکہ وہ گھر سے بھاگ نہ جائیں اور وہ نکاح کر لیں اور ایک پرسکون زندگی گزاریں۔

عامر لیاقت جن کا تعلق پی ٹی آئی سے تھا پی ٹی آئی اور عمران خان نے انھیں بے حد مقام دیا شادی کے بعد وہ عمران خان سے اپنی بیوی کے ساتھ ملنے کے لیے بھی گئے عمران خان نے دولہا دلہن کو نیک خواہشات سے نوازا۔لیکن جب تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تو انہوں نے عمران خان پر طرح طرح کے الزام لگائے اور مراد سعید اور ریحام خان کا نام بار بار استعمال کیا۔لیکن عمران خان نے جواب میں اف وقت تک نہیں کیا کیونکہ وہ ایک مہذب ہوتا عزت دار شخصیت ہیں ۔

لیکن سچ کہتے ہیں خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے وہ اپنے نیک اور پرہیز گار بندے کو اکیلے نہیں چھوڑتا اگر کوئی ان کیچڑ اچھالتا ہے تو خدا تعالی اس کا جواب اپنی قدرت سے دیتا ہے بس عامر لیاقت کے ساتھ بھی یہی ہوا جس بیوی پر انہیں سب سے زیادہ مان تھا اللہ تعالی نے اسے اسی بیوی سے بےعزت کروایا عامر لیاقت کی بیوی نے سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو شئر کرکے انھیں بے عزت کر کے رکھ دیا اب اس نے پہلی بیوی اور بچوں کی طرف رجوع کرنا شروع کر دیا

عامر لیاقت نے حال ہی میں اپنے انساٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے ہر دل عزیز بچوں کے ہمراہ یادگار تصویر شئیر کی ہے جس سے ظاہر ہے کہ وہ اپنے بچوں کی کمی محسوس کر رہے ہیں۔

انہوں نے اپنی بیٹی دعا اور احمد کے ساتھ تصویر شئیر کی جس کے کیپش میں انہوں نے لکھا کہ سب کچھ عارضی ہے، لیکن یہ رشتہ لازوال ہے۔


اس سے قبل بھی وہ اپنے بچوں کے ساتھ پرانی تصویر شئیر کرچکے ہیں جس میں انہوں نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ وہ آج بھی اپنے بچوں سے بے حد پیار کرتے اور انہیں ہمیشہ یاد کرتے ہیں۔

خیال رہے گذشتہ ہفتے عامر لیاقت اور دانیہ ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں پورے سوشل میڈیا پر زیر گردش تھیں، ان کی سابقہ اہلیہ نے عامر لیاقت پر سنگین الزامات عائد کیے تھے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular